پاکستان

وزیراعظم،افغان صدر کی ملاقات:انسداد دہشتگردی،علاقائی سلامتی پر گفتگو

شیعیت نیوز: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان امن عمل، انسداد دہشت گردی، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق شاہد خاقان عباسی نے افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیر داخلہ احسن اقبال، گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا اور مشیر قومی سلامی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ناصر جنجوعہ افغانستان کا دورہ کیا۔

اشرف غنی اور وزیر اعظم کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس کے بعد افغان صدارتی محل میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button