پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی ہائی الرٹ۔ حساس مقامات پر پولیس کمانڈوز تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ظفرآباد میں پولیس اہلکار کے حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے افسوسناک واقعہ کے بعد ڈیرہ اسماعیل خان سمیت ضلع بھر کی سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

آرپی او ڈیرہ کی خصوصی ہدایات پر شہری حالات کے پیش نظر تمام پولیس افسران کو ہدایات جا ی کی گئی ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی کو فول پر وف بنا نے کے ساتھ ساتھ شہر میں سیکو ر ٹی کے جا مع انتظاما ت کو یقینی بنا نے کے سا تھ ساتھ پیٹر ولنگ کو مزید موثر بنا نے کے لیے احکاما ت جا ر ی ۔

دوسری جانب شہر میں تمام تعلیمی اداروں، مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں کی حفاظت کے لیے پولیس کمانڈوز تعینات کر دئیے گئے

تما م ایس پیز ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ اوز اپنے اپنے ایر یا میں خودنگر انی جبکہ پو لیس کما نڈوز ، لیڈ یز پولیس کو بھی متحرک کرکے پولیس گشت بڑھا دی گئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ کی جانب سے ضلع بھر میں ایک ماہ کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری، ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button