لاہور: ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرئٹری جنرل علامہ مبارک موسوی پر قاتلانہ حملہ کی کوشیش ناکام

28 مارچ, 2018 01:11

شیعیت نیوز: ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے سیکرئٹری جنرل علامہ مبارک موسوی پر گذشتہ رات موٹر سائکل سوار نے قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشیش سیکورٹی گارڈ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ناکام بنادی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیوایم پنجاب علامہ مبارک موسوی پر لاہور میں حملے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے، حملہ آور کو سکیورٹی گارڈ میں موقع پر دبوچ لیا ،حملہ آور ہنڈا 125 پر سوار تھے، تاہم حملہ آور کو اسلحہ سمیت پولیس کے حوالے کردیا، گرفتار دہشتگرد سے سیکورٹی ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔

5:03 شام جون 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔