لبنان

سید حسن نصر اللہ بدھ کے روز عوام سے خطاب کریں گے

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ بدھ کے دن عوام سے اہم خطاب کریں گے۔اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں لبنان میں ہونے والے پارلیمانی انتخاب کے بارے میں گفتگو کریں گے اور علاقائی اور عالمی امور پر بھی روشنی ڈالیں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button