عراق

عراق میں دہشت گردانہ حملہ، کئی عام شہری شہید

عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ یہ عام شہری شمالی عراق کے صوبے صلاح الدین کے مشرقی علاقے میں بغداد روڈ پر دہشت گردوں کے حملے میں مارے گئے۔
اس حملے کے بعد عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کر کے حملہ آوروں کا پتہ لگانے کے لئے تلاشی کی کرروائی شروع کر دی۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اگست دو ہزار سترہ میں دہشت گردوں کے قبضے سے پورے صوبے نینوا کی آزادی کا اعلان کیا ہے تاہم اس صوبے میں باقی بچے دہشت گرد عناصر مختلف علاقوں میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button