لبنان

سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے

شیعیت نیوز(مانیٹرنگ ڈیسک)نے المنار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناپاک عزائم کے بارے میں قوم کوآگاہ کریں گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button