سعودی عرب

سعودی رائل گارڈز میں منشیات استعمال کرنے والوں کی دوبارہ بھرتی جاری

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹویٹر پر سرگرم ’’الواقع السعودی‘‘ نامی اکاؤنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی رائل گارڈز فورس میں منشیات کے عادی افراد کو پھر بھرتی کیا جارہا ہے ،اکاؤنٹ کے مطابق کچھ عرصہ قبل رائل گارڈز میں شامل متعدد افراد کو منشیات کا عادی ہونے کی وجہ سے معطل کر کے کام سے نکال دیا گیا تھا،مگر اب ایک نئے شاہی فرمان کے تحت نشے کے عادی ان افراد کو پھر فورس میں بھرتی کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button