عراق

عراقی وزیر اعظم کی نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو

عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے نیٹو کے سکریٹری جنرل سے ٹیلیفون پر گفتگو میں عراقی فورسز کو نیٹو فورس کی طرف سے فوجی تربیت دینے کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس گفتگو میں نیٹو کے سکریٹری جنرل نے بھی داعش دہشت گردوں پر عراقی فورسز اور حکومت کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عراق سے داعش کی خلافت کا خاتمہ عراقی عوام اور حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button