پاکستان

نواز شریف شروع دن سے ایم ڈبلیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کو بلوچستان میں اتحادی بنانیکے حامی نہیں‌ تھے، میر حاصل خان بزنجو

شیعیت نیوز: سینیٹر میر حاصل خان بزنجو جوکہ  وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ اور نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر بھی  ہیں۔ نے ایک نجی ویب سائٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ جب 2013ء کے انتخابات کے بعد حکومت بنی، تو میاں نواز شریف نے سردار ثناء اللہ زہری کو سختی سے ہدایت کی کہ صوبائی حکومت میں‌ مسلم لیگ (ن)، نیشنل پارٹی اور پشتونخوامیپ شامل ہونگے، جبکہ ایم ڈبلیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کو شامل نہیں کیا جائے، لیکن سردار ثناء اللہ زہری نے ایم ڈبلیو ایم اور مسلم لیگ (ق) کو زبردستی اپنا اتحادی بنایا، جس طرح آپ نے دیکھا کہ ایم ڈبلیو ایم اور مسلم لیگ (ق) نے ہی نواب ثناء اللہ زہری کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button