یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں کی بمباری سے 10 افراد شہد

11 جنوری, 2018 09:02

یمن کے شمال میں سعودی عرب کے اتحادی جنگی طیاروں نے ایک بازار پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد شہید ہوگئے ہیں۔

دوسری جانب سعودی جارحیت کے خلاف یمن کی فوج اور انصاراللہ کی جانب سے جوابی حملوں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے اور یمنی اسنائپروں نے سرحدی علاقہ نجران میں واقع الشبکہ علاقہ میں سعودی عرب کے کم سے کم 2 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

واضح رہے کہ دو روز قبل بھی یمنی فورسز نے صوبہ تعز کے علاقہ موزع میں مفرور صدر منصور ہادی سے وابستہ 4 ایجنٹوں کو ہلاک کردیا تھا۔

7:15 صبح اپریل 29, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔