تحریک انصاراللہ کے ہاتھوں 4 سعودی آلہ کار واصل جہنم

10 جنوری, 2018 09:40

سعودی عرب کے 4 فوجی آلہ کار صوبہ مآرب کے صراوح علاقے میں ہلاک ہوئے۔

یمن کی فوج کے اسنائپروں نے گذشتہ دو روز کے دوران تعز، الجوف اور دیگر علاقوں میں سعودی اتحاد کے 23 آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کردیا ہے۔

یمن کی فوج اور تحریک انصاراللہ نے جمعہ، سنیچر اور اتوار کو بھی سعودی اتحاد کے 22 آلہ کاروں کو نشانہ بنایا تھا۔

5:43 شام اپریل 28, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔