یمنی فورسز کی جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے 6 فوجی واصل جہنم

08 جنوری, 2018 09:20

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی قبائل اور فوج کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں سعودی عرب کے کرائے کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب ایک کارروائي میں 6 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔

2:47 شام اپریل 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔