یمن

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا

یمن کے فوجی ذرائع کے مطابق یمن کے صوبہ صعدہ میں یمنی فورسز نے سعودی عرب کے ایک جنگي طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔

یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ صعدہ پر بمباری کرنے والے سعودی عرب کے ایک جنگی طیارے کو سرنگوں کردیا ہے۔ سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ نے بھی سعودی عرب کے فوجی اتحاد کے طیارے کی سرنگونی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کا طیارہ گرنے اور اس کے پائلٹ کی نجات کے سلسلے میں اخبار موصل ہوئی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button