پاکستان

6 جنوری2014 جب اعتزازحسن نے تکفیری دیوبندی خودکش حملہ آور کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنادیا!

شیعیت نیوزـ 6 جنوری 2014 کو ابراہیم زئی ہنگو کے ایک سکول میں صبح صبح ایک خودکش بمبار دھشت گرد داخل ھوکر سکول کی اسمبلی میں اکٹھے بچوں اور اساتذہ کی طرف دھماکے کی نیت سے بڑھا لیکن پیچھے سے آتے اعتزازحسن نے اس دھشت گرد کے ارادے کو بھانپ لیا اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ھوئے اس بمبار کو دبوچ لیا۔

دیکھتے ہی دیکھتے اعتزاز حسن باردو کی زد میں آکر شہید ہوگیا لیکن اسمبلی میں کھڑے سیکڑوں بچوں کی جان بچایا گیا۔

اعتزاز  حسن کے اس جرت مندانہ فعل پر حکومت پاکستان نے شھیداعتزازحسن کو ستارہ امتیاز سے نوازا ہے۔

آج شھیداعتزاز کا یوم شہادت ہے، احباب سے شھید کی بلندیء درجات کےلیے فاتحہ کی اپیل ھے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button