ایران

ایران میں ہونے والے احتجاجات کی قیادت کرنے والا یورپی شہریت کا حامل شخص گرفتار

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی عدلیہ کے ایک عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہا ایرانی سیکورٹی فورسز نے یورپی کے حامل ایک شخص کو صوبہ ترستان کے شہر بورجرد سے گرفتار کرلیا ہے۔

بورجرد شہر میں عدلیہ کے سربراہ حمید رضا ابوالحسن نے صحافیوں کو دیے گئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یورپی شہریت کا حامل گرفتار شخص بروجرد میں احتجاجات اور تخریب کاری کی قیادت کر رہا تھا اور اس شخص کو یورپ میں ہی دشمن انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اس کام کیلئے تربیت دے کر اسے یہاں بھیجا تھا۔جس کا اعتراف گرفتار شخص نے کر لیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button