عراق
عراق میں روپوش داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی
عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل اور کرکوک میں روپوش اور باقی ماندہ داعش دہشت گردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھی ہوئی ہے۔
عراقی فورسز نے انٹیلیجنس کی اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر کارروائی کرکے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک، زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔