پاکستان

کراچی: پولیس کی کاروائی عالمی دہشتگرد تنظیم القائدہ کا دہشتگرد گرفتار

شیعیت نیوز: پولیس نے مختلف کارروائیوں میں القاعدہ تنظیم کے د ہشت گرد سمیت 4ملزمان کو گرفتار کر اسلحہ،موٹر سائیکل ، دستی بم اور منشیات بر آمد کر لی ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی صنعتی ایریا میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروئی کرکے مبینہ طور پر القاعدہ تنظیم کے د ہشت گرد آصف اقبال کو گرفتارکر کے اس کے قبضے سے سوزوکی ہائی روف،دستی بم ، موبائل فون اور جدید رائفل برآمد کرلی ،پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش القاعدہ تنظیم کے لئے کام کرنے کا اعتراف کیا ہے،ملزم سے تفتیش کا دائرہ کار بڑھادیا ہے اور،مزید انکشافات کی توقع۔

متعلقہ مضامین

Back to top button