پاکستان

سال 2017 میں آپریشن کے دوران 247 سیکورٹی اہلکار شہید اور 555 دہشتگرد واصل جہنم ہوئے

شیعیت نیوز: پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کونفلٹ اینڈ اسٹیڈیز (پی آئی سی ایس ایس) نے ملک میں دہشت گردی کے حوالے سے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کی ہے ، جسکے مطابق دہشت گردی کے مختلف واقعات میں گذشتہ 12 ماہ میں 1 ہزار 387 لوگ اپنی زندگیوں سے محروم ہوئے جن میں 585 شہری اور 247 سیکیورٹی اہلکار شامل ہیں جبکہ 555 دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے۔اسی سال دہشت گردی کی وارداتوں میں زخمی ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 ہزار 965 رہی جبکہ زخمیوں میں شہریوں کی تعداد سب سے زیادہ یعنی 1 ہزار 280 رہی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button