ایران

آیت اللہ حائری شیرازی آج اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے

انا للہ و انا الیہ راجعون رضا بقضائہ و تسلیما لامرہ آیت اللہ حائری شیرازی آج اس دار فانی سے دار بقا کی طرف کوچ کرگئے ہیں, آیت اللہ حائری ایک بہترین مدررس, استاد, اور بہترین شخصیت کے مالک تھے (انا للہ وانا الیہ راجعون)یاد رہے آیت اللہ حائری شیرازی اسلامی انقلاب کے صف اول کے مجاہدین میں سے تھے جنہوں نے شجر انقلاب کو اپنی جانفشانیوں اور قربانیوں سے سینچا ہے، آپ کو انقلاب کی خاطر کئی بار قید خانے جانا پڑا، انقلاب اسلامی کے قیام کے بعد رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) نے آپ کو شیراز کا امام جمعہ مقرر کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button