عراق

نجف اشرف میں داعش پر عظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا

شیعت نیوز (نجف )عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کی خلافت کے خاتمہ اور اس پر عظیم الشان فتح کا جشن منعقد ہوا جس میں عراقی فوج اور رضاکار فورس کے اعلی کمانڈروں اکرم الکعبی، قیس الخزعلی ، احمد الاسدی ، ابو الا الولائی ، سید علی یاسری ، فالع الخزعلی اور دیگر کمانڈروں نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں عراق اور شام میں داعش کی شکست کو بیت المقدس کی آزادی کا پہلا قدم قراردیا گیا ہے۔ اور بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قراردینے کے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی نابودی کا پیش خیمہ قراردیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button