پاکستان

اسرائیلی دارلخلافہ کی بیت المقدس منتقلی، نام نہاد سعودی اتحاد خاموش، راحیل شریف لاپتہ

شیعیت نیوز: بیت المقدس میں اسرائیل کے دارلخلافہ کی منتقلی نے نام نہاد سعودی اتحاد کی قلعی کھول دی ہے۔

اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز امریکاکی جانب سے اسرائیل کے درالخلافہ کی بیت المقد س منتقلی کی حمایت پر عالم اسلام کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے لیکن اسلام کے دفاع کے نام پر بننے والے نام نہاد سعودی وہابی اسلامی اتحاد کی جانب سے مجرمانہ خاموشی کا مظاہر ہ کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی فوجی اتحاد عالم اسلام کے دفاع کے لئے نہیں بلکہ امریکی ایماء پہ قائم اتحاد ھے جسکا مقصد آل سعود اور ال یہود کا دفاع کرنا ہے، جبکہ مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کے لئے اسے اسلامی نیٹو کا نام دیاجارہا تھا، اور اتحاد کی سربراہی پاکستان کے سابق جنرل راحیل شریف صاحب کررہےہیں۔ 

متعلقہ مضامین

Back to top button