سعودی عرب

مسجد نبوی میں جشن عید میلاد النبی (ص) منانے والے شیعہ و سنی مسلمانوں پر سعودی وحشی فورسز کا بد ترین تشدد

شیعت نیوز مانیٹرنگ ڈیسک مسجد نبوی میں جشن عید میلاد النبی (ص) منانے والے شیعہ و سنی مسلمانوں پر سعودی وحشی فورسز کا بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا ،اطلاعات کے مطابق شیعہ سنی مسلمیانوں کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب شیعہ سنی مسجد نبوی میں جشن عید میلاد النبی منا رہے تھے آل سعود کے پالتوں فوجیوں نے زائر رسول پر تشدد کر کے اپنی درندگی کا نشانہ بنایا

متعلقہ مضامین

Back to top button