متفرقہ

افغانستان، خود کش دھماکے میں 8 افراد جاں بحق

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ننگر شہر میں مقامی پولیس کمانڈر کی برطرفی کے خلاف مظاہرہ جاری تھا کہ اس دوران خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

دھماکے میں بچوں سمیت 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔

زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا گیا۔

ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس خودکش دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی

متعلقہ مضامین

Back to top button