متفرقہ

افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈر سمیت 30 وہابی دہشت گرد ہلاک

افغان سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران حقانی نیٹ ورک کے اہم کمانڈر سمیت 30 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق افغانستان کے صوبے وردک کے ضلع نرخ میں ایک کارروائی کے دوران حقانی نیٹ ورک کا اہم کمانڈر قاری قدرت اللہ مارا گیا۔ جو حقانی نیٹ ورک کا اہم کماںدر تھا۔افغان ذرائع کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 30 وہابی دہشت گرد بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button