یمن

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی فوجیوں کا حملہ ناکام کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن کے صوبہ شبوہ میں سعودی عرب کے لئے کام کرنے والے آلہ کارفوجیوں کو نشانہ بنایا اس حملے میں سعودی عرب کے درجنوں کرائے کے فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

یمنی فورسز نے صوبہ البیضا اور صوبہ تعز میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔ یمنی فورسز نے نجران کے علاقے میں سعودی عرب کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے انھیں پسپائی اختیارکرنے پر مجبور کردیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button