آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے رضاکار فورس اور اس کے اعلی کمانڈر کی ملاقات
22 نومبر, 201709:12
Array
Share
رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے ہفتہ رضاکار فورس کی مناسبت سے ملک بھر کی رضاکار فورس اور اس کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔