یمن

ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پریمنی فورسز کا میزائل سے حملہ

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت اور برربیت کا جواب دیتے ہوئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

شیعت نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یمنی فوج کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے یمنی میزائل نے اپنے ھدف کو بالکل درست نشانہ بنایا ہے۔ سعودی عرب کے ذرائع نے بھی ریاض کے ملک خالد ایئر پورٹ پر میزائل حملے کی تصدیق کی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button