دنیا

شام میں روسی کاروائیوںکے نتیجے میں دہشتگردوں کے 950 ٹھکانےتباہ

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام میں ایک ہفتے کےدوران دہشتگردوں کے 950 ٹھکانے تباہ کردیے گئے ہیں۔

شیعت نیوزکے مطابق العھد نیوز نے بتایا ہے کہ روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روسی فورسز نے ایک ہفتے کے دوران دہشتگردوں کے نوسو پچاس سے زیادہ فعال مراکز کو منہدم کردیا ہے۔

روس کی وزارت دفاع نے سرکاری میگزین میں اعلان کیا ہے کہ ہماری فورسز نے شام میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران 350 جنگی پوازیں انجام دیں ہیں۔

یاد رہے کہ روس نے شام میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کا اغاز 30 ستمبر 2015 میں کیا تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button