دنیا

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ پر فرد جرم عائد

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجراوران کے بزنس پارٹنر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، دونوں کو نظر بند کردیا گیا ، ٹرمپ کے سابق مشیر پہلے ہی ایف بی آئی کو گمراہ کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔
ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجراوران کے بزنس پارٹنر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، دونوں کو نظر بند کردیا گیا ، ٹرمپ کے سابق مشیر پہلے ہی ایف بی آئی کو گمراہ کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن جتوانے کےلیے روسی مداخلت کی تحقیقات میں تیزی آ گئی ہے۔ٹرمپ کی انتخابی مہم کے منیجراوران کے بزنس پارٹنر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، دونوں کو نظر بند کردیا گیا ، ٹرمپ کے سابق مشیر پہلے ہی ایف بی آئی کو گمراہ کرنے کا اعتراف کرچکے ہیں۔ٹرمپ کی مہم کے چیئرمین پال مینا فورٹ اورپال کے بزنس پارٹنر رِک گیٹس پر عائد الزامات میں منی لانڈرنگ اوریوکرائن کی سابق روسی حمایت یافتہ حکومت کا ایجنٹ ہونے کے الزامات شامل ہیں تاہم دونوں نے خود پر الزامات سے انکار کیا ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button