یمن

سعودی عرب درحقیقت اسرائيل کا دفاع کرنے والا وکیل ہے

یمنی فوج کے ایک اعلی کمانڈر یحیی المہدی نے امریکہ اور اسرائیل کی تقلید کرنے پر سعودی عرب شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب درحقیقت اسرائيل کا دفاع کرنے والا اہم وکیل ہے۔
العہد کی رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کے ایک اعلی کمانڈر یحیی المہدی نے امریکہ اور اسرائیل کی تقلید کرنے پر سعودی عرب شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب درحقیقت اسرائيل کا دفاع کرنے والا اہم وکیل ہے۔

یحیی المہدی نے کہا کہ ہم سعودی عرب کے ولیعہد کی گیدڑ بھبکیوں سے خوفزدہ ہونے والے نہیں ہیں ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ سعودی عرب اسرائيل کا اصلی حامی اور اس کا دفاع کرنے والا اہم وکیل ہے۔ اس نے کہا کہ اگر سعودی عرب کی یمن کے خلاف جارحیت جاری رہی تو یمنی فورسز سعودی عرب کے اندر پیشقدمی کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button