یمن میں جنگ جاری رہے گی :سعودی ولی عہد

28 اکتوبر, 2017 00:00

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ یمن میں جاری سعودی جنگ کا اس وقت خاتمہ ممکن نہیں اور یہ جنگ مزید جاری رہے گی بن سلمان کا کہنا تھا کہ یمن میں جنگ کو اس لئے جاری رکھا جارہا ہے تاکہ حوثیوں کو زیر کیا جائے اور وہ یمن میں حزب اللہ جیسی تنظیم نہ بنا سکے۔

واضح رہے کہ دو سال سے بھی زائد عرصہ قبل امارات ،بحرین ،سوڈا ن، مصر اور دیگر متعدد عرب ممالک نے سعودی عرب کے زیر قیادت یمن پر جارحیت شروع کی تھی جس کی وجہ 12ہزار سے بھی زائد یمنی شہری بشمول بچے اور خواتین مارے گئے۔

2:07 صبح اپریل 23, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔