عراق

صوبہ الانبار میں داعش کا خودکش بمبارتیار کرنے والا اہم کماںڈرہلاک

عراق کے صوبہ الانبار میں عراقی فضائیہ کے حملے میں داعش دہشت گرد تنظیم کے خودکش بمبار تیار کرنے والا کمانڈر احمد العیساوی اور اس کا ایک اور ساتھی رباح الحلبوسی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق عراقی فضائی کے حملے میں داعش کے کئی ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبہ الانبار کے 2 علاقہ ابھی تک داعش کے قبضہ میں ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button