یمن

یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں کی کارروائیوں میں سعودی اتحاد کے کم از کم اٹھارہ فوجی واصل جہنم

سعودی اتحاد کے آٹھ فوجی صرواح کے مختلف علاقوں میں، دو صوبہ ضالع میں الشبکہ کی پہاڑیوں میں، پانچ تعز کے مختلف علاقوں نیز تین مریس کے علاقے میں ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے صوبے مآرب کے حریب القرامیش کے علاقے پر بمباری کی۔ سعودی جنگی طیاروں نے صوبے صنع کے نہم میں واقع المدہون پر بھی بمباری کی۔
واضح رہے کہ سعودی عرب مارچ دو ہزار پندرہ سے یمن کو وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہا ہے جس میں اب تک دسیوں ہزاریمنی شہری شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button