پاکستان
کراچی میں اہلسنت کسطرح غم حسین مناتے ہیں،تصویری رپورٹ دیکھیں
شیعیت نیوز: نواسہ رسول (ص) کے غم میں اس کائنات کا ہر میں بسنے والی قوم غم ذدہ ہے بلکہ چرند پرند بھی غم حسین پر گریہ کناں ہوتے ہیں سوائے انسان نما حیوان یزیدوں کے۔
پاکستان میں اہلسنت برادری کسی طرح امام حسین علیہ سلام کی یاد مناتی ہے اس تصویر رپورٹ دیکھیں۔