پاکستان

حیدرآباد : ضلعی انتظامیہ کے خلاف شیعہ علماء کونسل کا احتجاج

شیعیت نیوز: شیعہ علماءکونسل پاکستان کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کے خلاف قدم گاہ مولا علی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین سید کاظم حسین شاہ نقوی اور دیگر کا کہنا تھا کہ عزاداری سید الشہداءکی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی، عزاداری سید الشہداءقیام پاکستان سے پہلے سے جاری ہے اوراسی انداز میں جاری رہے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button