یمن کے جنوب میں سعودی عرب کا جنگی طیارہ تباہ

14 ستمبر, 2017 00:00

سعودی عرب کا ایک جنگي طیارہ یمن کے صوبہ ابین میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا جنگي طیارہ الوضیع علاقہ میں گر کر تباہ ہوا ہے جبکہ طیارے کا پائلٹ لاپتہ ہے۔

7:24 صبح اکتوبر 11, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔