شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی
13 ستمبر, 201700:00
Array
Share
روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ شام کی 85 فیصد زمین وہابی دہشت گردوں سے پاک کردی گئی ہے۔ شام میں مستقر روسی فوج کی مشترکہ کمانڈ کے بیان کے مطابق اگرشام کی 27 ہزار 800 کلو میٹرکی اراضی آزاد ہوجائے تو شام دہشت گردوں کے وجود سے باکل پاک ہوجائےگا۔