حقیقت بیان کرنے پر وہابی /دیوبندی دہشتگردوں نے پاک فوج کے خلاف نفرت کا اظہار کرنا شروع کردیا
شیعیت نیوز: گذشتہ روز اپنی ایک پریس کانفرنس میں آئی ایس پی آر نے انکشاف کیا تھا کہ 2013 میں راولپنڈی میں عاشورہ محرم کے روز ہونے والے سانحہ میں مسجد تعلیم قرآن کو آگ لگانے والے اور ہنگامہ آرائی کرنے والے شیعہ مسلمان نہیں بلکہ اسی مسجد کےہم مسلک دہشتگرد تھے جنکا مقصد ملک پاکستان میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا تھا۔
پاک فوج کے مطابق یہ سب بھارتی خفیہ ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس کی ایما پر کیا گیا تھا۔
یہ حقیقت سامنے آنے پر وہابی /دیوبندی دہشتگرد پاک فوج کے خلاف اپنی چھپنی ہوئی نفرت اور دشمنی کو برداشت نہیں کرسکے اور دشمن کی زبان بولنے لگے ہیں۔
کالعدم اہلسنت و الجماعت ( سپاہ صحابہ ) جس نے اس سانحہ کو فرقہ ورانہ رنگ دینے میں اہم کردار ادا کیا اس سے وابسطہ سوشل میڈیا اکاونٹس نے پاک فوج کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرنا شروع کردیا ہے جسکی مثال حسب ذیل ہے۔
تاہم ہم پاک افواج سے مطالبہ کرتے ہیں اس سانحہ میں ملوث تمام تر کرداروں کے خلاف بھی فوری کاروائی کی جائے جن میں سرفہرست نام احمد لدھیانوی، مولوی فضل الرحمن ، حنیف جالندھری سمیت دیگر دیوبندی و وہابی رہنما شامل ہیں۔