پاکستان

لاہور دھماکا‘سہولت کاروں کے زیر استعمال سم رحیم یارخان کےرہائشی کی نکلی‘موبائل شاپ کا مالک گرفتار

شیعیت نیوز: لاہورمیں ارفع کریم سنٹر کے قریب خودکش بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، تحقیقات کے دوران یہ انکشاف ہواکہ خود کش دھماکے کے بعد موبائل فون کے ذریعے سہولت کاروں کے مابین معلومات کے تبادلے کے لئے جو سم استعمال کی گئی وہ رحیم یارخان کے رہائشی کی ہے، گزشتہ دنوں حساس اداروں نے سنی پل سے آصف نامی شخص سمیت تین افراد کو حراست میں لیا تاہم بعدمیں دوافراد کو رہاکر دیا جبکہ آصف کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد آصف سنی پل پر موبائل شاپ کا مالک ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button