پاکستان

#KillerUnitedInIsrael ٹوئیٹر ٹرینڈ پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

شیعیت نیوز: پاکستان کے شیعہ سوشل میڈیا پر متحرک جوانوں کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ اسرائیل پر کیا جانے والا ٹوئیٹر ٹرینڈ #KillerUnitedInIsrael پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور بھارت دونوں ہی پاکستا ن کے دشمن اور پاکستان کے خلا ف ہر لمحہ سازشوں میں مصروف رہتے ہیں، بھارتی وزیر اعظم کا دورہ اسرائیل پاکستان سمیت عالم امن کے لئے خطرہ ہے۔

اسی سازش کو بے نقاب کرنے کے لئےپاکستانی شیعہ جوانوں کی جانب سے #KillerUnitedInIsraelکا ٹرینڈ شروع کیا گیا جس میں اسرائیل و بھارت کی دوستی اور انکی کشمیر و فلسطین مسلمانوں پر ظلم و بربریت کی داستان کو آشکار کیا۔

 

متعلقہ مضامین

Back to top button