پاکستان

پارہ چنار بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کرلی

شیعیت نیوز: پارچنار میں دھماکے کی ذمہ دار ی کالعدم لشکر جھنگوی العالمی نے قبول کرلی ہے۔

پارہ چنار بم دھماکے کی ذمہ داری کالعدم لشکر جھنگوی نے قبول کرلیاس سے قبل گزشتہ سال دو مرتبہ ہم پاڑہ چنار کے شیعہ افراد کو تنبیہ کرچکے ہیں شام میں اھلسنت عوام کے خون سے اپنے ہاتھ رنگنے چھوڑدو اور "زینبیون” نامی لشکر جو کہ شام میں اھلسنت کی جبری گمشدگیوں سمیت قتل و عصمت دری جیسے سنگین جرائم میں ملوث ہے اور جس میں اکثریت پاکستانی شیعہ افراد کی ہے اس لشکر میں شمولیت ترک کرتے ہوئے شیعہ نوجوانوں کو واپس بلوالو مگر اس تنبیہ کے باوجود نا صرف پاڑہ چنار سے شیعہ نوجوانوں کی شام میں تشکیلات کی جارہی ہیں بلکہ اندرون ملک اھلسنت علماء و عوام کی ٹارگٹ کلنگ کے لیئے پاڑہ چنار میں باقاعدہ تربیت سنٹر کام کررہے ہیں،

ہم پاڑہ چنار کے شیعہ عوام پر ایک مرتبہ پھر واضح کردینا چاہتے ہیں کہ دنیا بھر میں جاری شیعت کی بدمعاشی اور کفار کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف کییے جانے والے جرائم سے باز آجاو ورنہ تمہیں گزرتے دن کے ساتھ شدید ترین نفرت اور تباہ کن حملوں کا سامنا کرنا پڑیگا جس کی تم تاب نہ لاسکو گے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button