سعودی عرب

اخون المسلمین کا اسلام و سنت سے کوئی تعلق نہیں، سعودی عرب

شیعیت نیوز: اخوان المسلمون خارجی ہیں ان کا اسلام و سنت نبوی ص سے کوئی تعلق نہیں۔

یہ فتویٰ سعودی شرعیہ کمیٹی نے دیا ہے، فتویٰ کے مطابق جماعت اسلامی کی مادر جماعت اخوان خلاف شریعت جماعت ہے اور اس کی روش غیر اسلامی ہے۔

سعودی شریعت کمیٹی کا مزید کہنا تھا کہ اخوان المسلمون کا اسلامی عقیدہ اور سنت نبوی سے کوئی تعلق نہیں وہ صرف حکومتوں کیخلاف خروج کرنے والے ہیں۔

4d70d1bc-0d9f-4d6b-a085-b9605cbd1f5d.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button