مشرق وسطی

بحرین میں آل خلیفہ کی خاندانی آمریت کے خلاف مظاہرے

مظاہرین، انقلابی رہنماؤ‎ں اور علما کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بند کرنے، سرکردہ مذہی رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کے گھر کا محاصرہ ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔

بحرین میں فروری دوہزار گیارہ سے عوامی تحریک جاری ہے اور لوگ خاندانی آمریت کے خاتمے اور مکمل جمہوری حکومت کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ بحرین کی شاہی حکومت عوام کے جمہوری مطالبات پورے کرنے کے بجائے، سعودی عرب اور دیگر ملکوں کے فوجیوں کے ساتھ مل کر عوامی تحریک کو کچلنے کی کوشش کر رہی ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button