یمن

یمنی فوج کی جوابی کارروائی، سعودی اتحاد کے کئی فوجی واصل جہنم

سعودی فوجی اتحاد کے کئی فوجی، جو شمالی یمن کے صوبہ الجوف کی وادی شواق میں عوامی رضاکار فورس اور فوج کے ٹھکانوں میں دراندازی کی کوشش کر رہے تھے، بم دھماکے کے نتیجے میں ہلاک اور زخمی ہو گئے-

یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوب مغربی یمن کے صوبہ تعز کے المخا علاقے پر حملہ کر کے سعودی اتحاد کے دو فوجیوں کو ہلاک اور ان کی ایک فوجی گاڑی کو تباہ کر دیا-

الجوف میں السّلان چھاؤنی پر یمنی فوج کے حملے میں بھی سعودی اتحاد کا ایک فوجی ہلاک ہوا ہے-

متعلقہ مضامین

Back to top button