پاکستان

سعودی ایماء پہ پاک فوج میں طالبانائزشن کی سازش

شیعیت نیوز: ایک رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ نے کہا ہے کہ دینی اور عصری اداروں میں نصاب کی بہتر ی کے لئے کافی کام ہوچکا ہے، انہوںنے کہاکہ مدارس کے طلبہ کو اب فوج میں بھرتی کیاجا سکے گا اور وہ کمیشن امتحان بھی دے سکیں گے۔

ناصر جنجوعہ کے اس بیان سے پر ماہرین نے شدید تحفظا ت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذہبی شدت پسندی کے سبب پہلے ہی ملک اور پاک افواج مشکلات کا شکار  ہے اس پر ایک نئےمصبیت اپنے سر لینے کی بات کی جارہی ہے، جبکہ تک مدارس سے شدت پسندی او ر تکفیریت کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اس طرح کی سوچ قابل مذمت ہے اسطرح سے شدت پسندی کو مزید تقویت ملے گی۔

893ec078-d140-4600-b491-e839256d4ff6.jpg

متعلقہ مضامین

Back to top button