یمن

یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ سعودی اتحاد کا آپاچی جہاز مار گرا یا

صنعا(مانیٹرنگ ڈیسک)یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب کے اتحاد کے آپاچی جہاز کو گرادیا ہے۔اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کا جہاز صوبہ الحدیدہ کے الجاح علاقہ میں سرنگوں ہوا ہے ۔ ادھر یمنی فورسز نے امارات کے ایک فوجی کو بھی ہلاک کردیا ہے ہلاک ہونے والے اماراتی فوجی کا نام زکریا الزعابی ہے امارات بھی سعودی عرب کے اتحاد میں شامل ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button