امریکہ نے حلب کے قریب نمازیوں پر بمباری کا اعتراف کرلیا

17 مارچ, 2017 00:00

امریکہ نے شام کے شمال مغرب میں حلب کے قریب مسجد میں نمازیوں پر بمباری کی ذمہ داری قبول کرلی ہے امریکہ کو مسلم ممالک میں عدم استحکام پیدا کرنے اور مسلمانوں کے قتل عام کے سلسلے میں سعودی عرب کا تعاون حاصل ہے۔ سعودی عرب خود بھی یمن میں مسلمانوں کے خلاف بھیانک جرائم کا ارتکاب کررہا ہے اطلاعات کے مطابق امریکی جنگی طیاروں نے حلب کے قریب الجنۃ گاؤں میں ایک مسجد پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 42 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں

5:40 شام جون 26, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔