عراق

داعش نے نینویٰ میں خودکش بمبار کتوں کااستعمال شروع کردیا

بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک )بچوں، خواتین اور معذور افراد کے بعد اب دہشت گرد تنظیم داعش نے خود کش دھماکوں کےلیے آوارہ کتوں کااستعمال شروع کردیا ہے۔ذرائع کےمطابق عراقی صوبی نینویٰ میں واقع تلعفر شہر میں عراقی رضا کارفورسز نے داعش کاتیار کردہ ایک خو دکش کتاپکڑ لیا ہے۔ عراقی رضا کار فورس کےمطابق داعش کے تیار کردہ خودکش کتوں کوریموٹ کنٹرول کےذریعے اُڑایا جاتا ہے اوراُڑایاجانے والا بارودی مواد کتوں پرباندھاجاتا ہے۔مزید وضاحت کےلیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button