کشمیر سمیت ملک بھر میں ہونے والی دہشتگرد ی پر علامہ ساجد نقوی کی مذمت

16 فروری, 2017 00:00

شیعیت نیوز: اسلامی تحریک کے میڈیا سیل کی ویب سائٹ جعفریہ پریس کے مطابق تحریک کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے چاروں صوبائی دارلخلا فوں ،قبائلی علاقوں سمیت کشمیر میں ہونے والی منظم دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔علامہ سید ساجد علی نقوی دہشتگردی کے واقعات میں ملوث افراد اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کی گرفت میں لا کر قرار واقع سزا دی جائے نیشنل ایکشن پلان پر اسکی روح کے مطابق عمل کرتے ہوئے عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا۔

9:01 صبح اپریل 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔