تکفیری یزیدی قوتوں کا آپریشن غازی اور اسکے مکروہ عزائم

16 فروری, 2017 00:00

شیعیت نیوز: جہاد کے نام کو بدنام کرنے والے تکفیری وہابی دہشتگردوں کی جانب سے پاکستان میں ایک آپریشن غازی شروع کرنے کا اعلان کیا ہوا ہے، یہ آپریشن لال مسجد کے باغی تکفیری دہشتگرد عبدالرشید غازی کے نام پر رکھ گیا ہے، یہ دہشتگرد نا تو اسلام سے مخلص ہیں اور نا ہی پاکستان سے بلکہ ملک و اسلام دشمن قوتوں کے اعلیٰ کار کے طور پر استعمال ہورہےہیں۔ حال ہی میں لاہور دھماکہ کے بعد اس دہشتگرد گروہ کیجانب سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہوںنے اپنے نام نہاد آپریشن کے مقاصد اور عزائمکو بیا ں کیا جس کی تفصیل نیچے دی گئی ہے، لیکن اگر ان مقاصد و عزائم کو غور سے پڑھا جائے وہ بات واضح سمجھ آجاتی ہے کہ انکا مقصد صرف و صرف پاکستان کو کمزور کرنا اور دنیا بھر میں پاکستان کو شدت پسند اور ایمرجنسی اسٹیٹ ثابت کرنا ہے تاکہ غیرملکی سرمایہ جیسے سی پیک وغیر ہ منصوبے ناکام ہوجائیں، ان سب کے پیچھے وہی قوتیں ہیں جوپاکستان اور اسکے اسٹریٹجک منصوبوں کی دشمن ہیں جن میں سرفہرست عرب ریاستیں، بھارت و امریکا ہیں۔

 بھارت،امریکا عرب ریاستیں اور تکفیری جماعتوں کا پاکستان کے خلاف اتحاد،رپورٹ

اس ویڈیو لنک میں ان دہشتگردوںنے صرف دہشتگرد کرنے کی دھمکی دی ہے اگر یہ اسلام سے مخلص ہوتے تو اسلام کے نفاذ کی بات کرتے اور متبادل نظام متعارف کرواتے لہذا ثابت ہے کہ یہ نام نہاد آپریشن غازی بھارتی،و عرب ریاستوں کی ایما پر کیا جارہا ہے تو اسکے خلاف پاک فوج کی جانب سےآپریشن ضرب حیدری ناگزیر ہوگیا ہے۔

#آپریشن_غازی کیلئے ہماری پالیسی

الحمدللہ ہم آپریشن الرعد کی ممکنہ حد سے بڑھ کر کامیابی حاصل ہونے پر اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتے ہیں
آج ایک بار پھر اللہ تعالٰی کی مدد و نصرت سے کامل عزم اور نئے ولولے کے ساتھ جماعت الاحرار کے مرکزی امور حرب کمیشن کی جانب سے مولانا #غازی_عبدالرشید شھید رحمہ اللہ کے نام سے منسوب آپریشن مرتب کیا گیا ہے
لہذا جماعت الاحرار سے وابستہ تمام مجاھدین اور ان کی اتحادی قوتیں اپنی تمام تر توجہ جنگ پر مرکوز رکھیں اور جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں ـ
تمام مجاھدین ساتھی #آپریشن_غازی کو کامیاب بنانے کیلئے درج ذیل امور کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے عملیات کو جاری رکھیں۔
(1)پاکستان کے قوہ مقننہ کے تمام ادارے اس آپریشن میں ہمارے اھداف ہیں۔
(2)قوہ اجرائیہ کے زمرے میں آنے والے اور پاکستان آرمی کے ذیل میں آنے والے تمام عسکری اور انٹلیجنس ادارے اور کسی بھی نام سے ان کی معاونت کرنے والے ادارے اور اشخاص ہمارے اولین اھداف میں شامل ہیں۔
(3)پاکستان کے قوہ قضائیہ اور اس سے متعلقہ سرکاری ادارے ہمارے نشانے پر ہیں۔
(4)سودی نظام مالیت سے متعلقہ تمام ادارے ہمارے ھدف پر ہیں البتہ اس میں عوام کی حفاظت یقینی بنانا ضروری ہے۔
(5)وہ سیاسی پارٹیاں جو کفری نظام کے استحکام کے علاوہ ہمارے مخالف اداروں کے ساتھ معاونت اور مجاھدین کے خلاف عملیات میں ملوث رہے ہوں ہمارے دشمن ہیں
(6)وہ برائے نام تعمیری اور فلاحی ادارے جو معاشرہ میں کفر و الحاد اور عوام میں فحاشی وعریانی پھیلاتے ہیں بھی ہمارے اھداف میں شامل ہیں۔
(7)نبی آخرالزمان صلی اللہ علیہ و سلم کی نبوت کے بعد دوسری نبوت کے دعویدار اور گستاخان رسول صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ہمارے اھم اھداف میں سے ہیں۔
(8)خلفائے راشدین اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو نعوذبااللہ مرتد سمجھنے والے اور ام المؤمنين حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر تہمت باندھنے والے ہمارے اھداف کی فہرست میں ہیں۔
(9)پاکستانی حکومت اور فوج کی جنگ میں ہر قسم کی اعانت کرنے والے حکومتی لشکر ،نام نہاد امن کمیٹیاں ، جاسوس اور دشمن کے مفاد میں تبلیغات و پروپیگنڈہ کرنے والے میڈیا کے ارکان ہمارے اھداف میں سرفہرست ہیں۔
(10)وہ مخصوض تعلیمی ادارے جو کفری نظام کی تقویت اور ترویج کیلئے کام کرتے ہیں اس آپریشن کے دائرہ کار میں داخل ہیں جبکہ عام تعلیمی ادارے ہمارا ھدف نہیں ہیں۔
(11)اسلامی عبادت گاہیں جیسے مساجد ، مدارس دینی مراکز جلسے عیدگاہیں جنازہ گاہیں اور عوامی اجتماع گاہیں جیسے بازار کھیل کے میدان تفریح گاہیں منڈیاں میلے اور بس سٹاپ وغیرہ میں دشمن کی موجودگی کے باوجود بھی عملیات کرنے پر سختی سے پابندی ہے۔
(12)اسپتال ،ریلوے سٹیشن، سڑکیں ،پل، ڈیم اور منفعت عامہ کے تمام مقامات ہمارے اھداف میں داخل نہیں ہیں
(13)چرچ، گرجے، کلیسائیں، مندر، گوردوارے اور غیر مسلموں کی تمام عبادت گاہیں ان عملیات میں محفوظ ہیں بشرطیکہ یہ عبادت گاہیں دشمن کی طرف سے جنگ کیلئے استعمال نہ ہوں۔
(14) دشمن کے تمام اداروں کے وہ لوگ جو اپنے کئے ہوئے برے اعمال پر نادم ہوں اور توبہ تائب ہوکر ہمارے ساتھ رابطہ رکھیں تو ان کیلئے ہماری طرف سے امن ہے اور ان کی جان ومال محفوظ ہیں۔

تنبیہ:
مملکت خداداد پاکستان کے غیور مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو خبردار کیاجاتاہے کہ فوج اور دشمن اداروں کے تمام مخصوص مقامات میں جانے سے گریز کریں تاکہ ہمارے اس مقدس جھاد اور عملیات کی وجہ سے مجاھد عوام کا خوان ضائع نہ ہو۔

من جانب
ادارہ التحقیق والمعارف
تحریک طالبان پاکستان(جماعت الاحرار)
#غازی_عملیات


11:22 صبح اپریل 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔